4 اگست، 2021، 10:25 AM

نیویارک میں ریسٹورنٹ اور جم میں کورونا ویکسین کے بغیر داخلے پر پابندی عائد

نیویارک میں ریسٹورنٹ اور جم میں کورونا ویکسین کے بغیر داخلے پر پابندی عائد

امریکی شہر نیویارک میں ریسٹورنٹ اور جم میں کورونا ویکسین کے بغیر داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی شہر نیویارک میں ریسٹورنٹ اور جم میں کورونا ویکسین کے بغیر داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نیویارک امریکہ کا پہلا بڑا شہر ہوگا جہاں ریسٹورنٹ، جم، سینما یا دیگر انڈور کاروبار کے لیے صارفین اور اسٹاف کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی جائے گی۔ امریکہ میں کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ سے مریضوں میں ریکارڈ اضا فہ ہوا ہے، ریاست فلوریڈا میں کورونا مریضوں کی تعداد ساڑھے 11 ہزار سے اوپر چلی گئی جبکہ کئی اسپتالوں میں وارڈز بھر گئے۔

News ID 1907641

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha